ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

قطری شہزادے پرحملہ ،متعددزخمی

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

موسیٰ خیل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں نامعلوم افراد نے شکارکےلئے آئے ہوئے قطری شہزادے کے قافلے پرحملہ کردیاجس کے نتیجے میں ایک ایس پی سمیت 3اہلکارزخمی ہوگئے ۔لیویز کے مطابق اتوار کی شام مسلح افراد نے قطری شہزادے کے قافلے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میںقافلے کی حفاظت پر مامور ایس پی مجید دستی سمیت دیگر دو سکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔حملے کے بعد 20افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…