جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

دپیکا پڈوکون کا 20 کلو کا جوڑا

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)دپیکا پڈوکون بولی وڈ کی ایک مجھی ہوئی اداکارہ ہیں، جو خود کو کردار کے مطابق ڈھالنے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوجاتی ہیں۔اب یہی دیکھ لیں کہ ہر کردار کو ڈوب کر کرنے کی خواہشمند 44 کلو وزن کی حامل دپیکا پڈوکون اپنی نئی فلم ‘باجی راو¿ مستانی’ میں 20 کلو وزنی لباس پہنیں گی۔اس سے قبل بھی دپیکا فلم ‘رام لیلا’ میں بھاری بھرکم لباس پہن چکی ہیں، تاہم اب جو لباس وہ پہننے جارہی ہیں وہ ان کے کل وزن کا تقریباً نصف ہوگا۔اس فلم میں دیپکا ایک نئے انداز میں جلوہ گرہوں گی اور ایک جنگجو حسینہ کا کردار ادا کرنے کے لیے وہ ان دنوں تلوارچلانا بھی سیکھ رہی ہیں۔فلم ‘باجی راو¿ مستانی’ کی شوٹنگ راجستھان میں جاری ہے۔اور جیسا کہ بولی وڈ میں بڑی تیزی سے نئے ٹرینڈز کی نقل کی جاتی ہے، آنے والی فلموں میں دیگر اداکارائیں بھی ان کی دیکھا دیکھی بھاری بھرکم ملبوسات میں اداکاری کے جوہر دکھانے کی تیاری کررہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…