اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

’’حق کی بات سب کے ساتھ‘‘ملک گیر مہم ،عمران خان نے سرپرائز دیدیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آئینی حقوق کی ملک گیر مہم کی منظوری دے دی ۔ سینئر رہنما عندلیب عباس مہم کی انچارج ہونگی۔ہفتے کو پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے آئینی حقوق کی یہ مہم پاکستان کیساتھ ساتھ دنیا کے اہم ممالک میں بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینئر رہنما عندلیب عباس اور انکی ٹیم کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

اس مہم کا عنوان “حق کی بات سب کے ساتھ” تجویز کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں میڈیا اور سماجی میڈیا پر ریلیز کیلئے پہلی دستاویزی فلم بھی تیار کر لی گئی ہے۔ مہم میں آئینی حقوق پر ملک گیر سطح پر آگہی اورعوام میں بنیادی جمہوری و آئینی حقوق کے بارے میں شعور بیدار کیا جائے گا ۔ اسی مہم کے ذریعے حکومت کے غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدامات کو بھی بے نقاب کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…