ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

سی این جی سٹیشن اب کب کھلیں گے؟انتظارکرنے والوں پر بجلی گرادی گئی

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں سی این جی سٹینشر بند رکھنے کے فیصلے میں 3روز کی مزید توسیع کر دی گئی ‘اب17جنوری کی شام6 بجے سی این جی سٹیشنز کو گیس دی جائے گی۔واضح رہے سوئی ناردرن گیس حکام نے 11 تا 14 جنوری گیس کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان کیا تھا جس میں مزید تین دن کی توسیع کردی گئی ہے اب 11 جنوری سے بند کی گئی سی این جی گیس کی فراہمی 17 جنوری کو شام چھ بجے بحال ہوگی۔

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…