اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باﺅلر سہیل خان نے کہاہے کہ پلان کے مطابق کھیلتے رہے تو ورلڈکپ جیت سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل خان نے کہاکہ وہ مصباح الحق اور وقار یونس کے پلان کے مطابق کھیلے ، آئرلینڈ کے خلاف بھی پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے خواہاں ہیں ، اِسی طرح اگر آئندہ میچوں میں بھی کھیلتے رہے تو ورلڈ کپ بھی جیت سکتے ہیں۔سہیل خان کاکہناتھاکہ جنوبی افریقہ کے خلا ف اے بی ڈویلیئرز کی وکٹ لے کر اعتماد ملا، وہ ایک بڑانام ہے اور ا±ن کی وکٹ لینا بڑے اعزاز کی بات ہے ، اے بی ڈویلیئرز کی وکٹ نے ہی میچ جیتنے میں مدد کی۔
اسی طرح کھیلے تو ورلڈکپ بھی جیت سکتے ہیں : سہیل خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































