پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی نمائش میں چین نے جھنڈے گاڑ دیئے, کیا چیز مرکز کا حصہ بنی رہی ؟

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیٹ رائٹ (آئی این پی)چینی کمپنی گوانگ زو آٹو موبائل گروپ (جی اے سی ) پہلی کارساز چینی کمپنی ہے جس نے نارتھ امریکن انٹرنیشنل آٹو شو(این اے آئی اے ایس ) میں مین فلور پر اپنی کار نمائش کیلئے پیش کر دی جو لوگوں کی توجہ کا مرکز رہی ،جی اے سی نے 2015ء میں این اے آئی اے ایس میں شرکت کی تھی جب اس نے اپنی جی ایس 4سپورٹ یوٹیلٹی گاڑی کا افتتاح کیا تھا ، جی اے سی نے اپنی جی ایس سیون 2.0لٹر چار سلینڈر ٹربو انجن بھی نمائش کیلئے پیش کیا تھا ، گان زو کی جی اے سی کمپنی کی ڈیٹ رائٹ آٹو شو میں موجودگی کے باعث اس کے امریکی آرگنائزر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس نمائش میں جی اے سی کی موجودگی مطلب یہ ہے کہ اس نمائش میں بہت کچھ موجود ہے کیونکہ چینی کمپنی کی کار کے ساتھ ثقافت ٹیکنالوجی بھی اس نمائش میں آرہی ہے ، نارتھ امریکن انٹرنیشنل آٹو شو کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس نمائش میں بہت سی کمپنیاں شریک ہورہی ہیں اور توقع ہے کہ 2018ء کی نمائش میں بھی ان میں سے بہت سی کمپنیاں شریک ہونگی لیکن گینگ زو آٹو موبائل گروپ لیڈر کے طورپر بھی سامنے آئے گا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…