جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

تمام امریکی سفیرعہدے چھوڑ دیں،نومنتخب ا مریکی صدرکاپہلافرمان جاری

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے امریکی وزارت خارجہ میں بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیاہے
امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کی حکومتی ٹیم نے سرکاری بیان میں کہاہے کہ جس دن ڈونلڈٹرمپ اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں اس دن تمام ملکوں میں تعینات امریکی سفیراپنے عہدے چھوڑ دیں ۔حکومتی ٹیم نے کہاکہ اگرسفیروں نےعہدے نہ چھوڑے توان کواستعفے دینا پڑیں گے ۔ڈونلڈٹرمپ کی ٹیم کے اس بیان کے بعد امریکی سفیروں کو اپنے عہدوں سے کنارہ کش ہوجانے کے حکمنامے سے برطانیہ، کینیڈا ، اور جرمنی جیسے ملکوں میں حساس سفارتی عہدے خالی ہوجانے کی بابت تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ یہ بیان سامنے آنے کے بعد مختلف ممالک میں امریکی سفیروں نے اس اقدام پرکہاہے کہ ایساکرنے سے امریکی نومنتخب صدرروایات کوتوڑدینگے ۔امریکی سفیروں کاکہناتھاکہ نئے صدرکے انتخاب کے بعد کم ازکم ایک ماہ تک عہدوں پرموجود افراد ہی امریکی سفیررہتے ہیں اوراس کے بعد نیاامریکی صدراپنی مرضی کے سفیرمقررکرتاہے ۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…