اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق کے جنوبی علاقوں میں داعش جنگجوو¿ں کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکورٹی آفیشلز کا کہنا ہے کہ انہیں الدور میں شدید مزاحمت کا سامنا رہا تاہم شہر کے مرکزی علاقے کو شرپسندوں سے آزاد کروا لیا گیا ہے۔ عراقی فورسز نے گاو¿ں البو اجیل کے مکینوں کی گرفتاری کی بھی تصدیق کی۔ داعش کے خلاف یہ اپنی نوعیت کا سب سے بڑا آپریشن ہے جس میں امریکی فوج، ٹریننگ، ہتھیاروں اور فضائی کارروائیوں میں مدد کر رہی ہے تاہم عراق کا دوسرا بڑا شہر موصل ابھی بھی داعش کے زیر قبضہ ہے۔
عراقی شہر تکریت میں فوج اور داعش کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































