ایمسٹرڈیم: (نیوز ڈیسک) ڈچ فٹبال لیگ میں میزبان ٹیم ایگلز اورآئنڈہون کے کھلاڑی آنے سامنے آئے۔ مہمان ٹیم نے کھیل کے آغاز سے ہی حریف ٹیم کی گول پوسٹ پر خوب حملے کئے۔ پہلے ہاف میں ہی آئنڈہون کے کھلاڑیوں نے تین گولز سکور کرکے ایگلز پر برتری قائم کی جو میچ کے اختتام تک قائم رہی۔ آئنڈہون نے تین صفر سے نہ صرف مقابلہ اپنے نام کیا بلکہ مجموعی طور پر پہلی پوزیشن پر بھی قبضہ جمایا لیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
محمد بوٹا انجم
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































