پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

اگر آپ نوکری کی تلاش میں ہیں تو دن میں یہ آسان سا کام کریں

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ ایک ایسی نوکری کی تلاش ہے جس میں آپ دنیا گھومناچاہتے ہوں،آپ کو کوئی کام بھی نہ کرنا پڑے اور تنخواہ لاکھوں میں ہو، تو جلدی سے درخواست دے دیں، یہ نوکری آپ ہی کے لیے ہے۔
امریکی کمپنی رائل کیریبین انٹرنیشنل کو ایک ”پروفیشنل چھٹیاں منانے والا شخص“ چاہیے جس کے لیے انہوں نے لوگوں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔منتخب ہونے والے شخص کو کمپنی گرمیوں میں انٹرن شپ پر تین ہفتے کے لیے مختلف بحری جہازوں پر مختلف ممالک کے سفر پر بھیجے گی۔ اس دوران روزانہ مختلف مناظر کی تین تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کرنی ہوں۔
کمپنی اس نوکری کے لیے منتخب شخص کو سالانہ 52ہزار پاؤنڈ(تقریباً80لاکھ روپے)کے تناسب سے تنخواہ دے گی۔ یعنی آپ اس تین ہفتے کی نوکری میں کمپنی کے خرچ پر کئی ممالک کی سیر بھی کر لیں گے اور لاکھوں روپے بھی کما لیں گے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ”سفر کے دوران جب بھی جہاز کسی ساحل سمندر پر رکے گا،
اس شخص کو وہاں مختلف مناظر کی تصاویر بنا کر روزانہ 3تصویریں انسٹاگرام پر پوسٹ کرنی ہوں گی۔ ہمیں کسی ایسے شخص کی تلاش ہے جو اس سفر کی یادیں بہترین انداز میںمحفوظ کر سکے۔ “کمپنی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے ہی درخواستیں وصول کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…