خیرپور (این این آئی)پاک آرمی میں بطور کیپٹن اور میجر ڈاکٹرکی شمولیت کے لیے شارٹ سروس ریگولرکمیشن اور پاکستان عارضی کمیشن کورس انٹری 2017 کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 03 جنوری تا 30 جنوری 2017مقرر کی گئی ہے ۔اعلامیے کے مطابق مزید معلومات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل کے ٹیلیفون نمبرز 071-5805599 جبکہ موبائل نمبر0333-7072357 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے جبکہ آن لائن رجسٹریشن کے لیے پاک آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر بھی وزٹ کیا جاسکتا ہے ۔