جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

نواب شاہ ،شیر محمد رند کا آصف زرداری کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

نواب شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بولان کے سابق ضلعی چیئرمین سردار شیر محمد رند نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا سردار شیر محمد رند نے2013کے الیکشن میں آزاد حیثیت میں 32000ووٹ لے کر سیاسی ماہرین کو حیران کردیا تھا۔

سردار شیر محمد رند نے کہا کہ نواب شاہ کی خالی ہونے والی نشست پر میں الیکشن لڑوں گا چاہے میں ہار ہی کیوں جائوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک میں نے کسی بھی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ نہیں کیا تاہم اگر کسی جماعت نے رابطہ کیا تو اس جماعت کی سیاسی پوزیشن دیکھ کر فیصلہ کروں گا۔
hqdefault

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…