بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں‌اتار چڑھاو کاسلسلہ جاری ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا4 ڈالر کم ہوکر 1148 ڈالر فی اونس پرآگیا ہے۔ جس کے باعث‌ پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کی کمی کردی گئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن سندھ کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے کمی کیساتھ 49700روپے ہوگئی ہے۔جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 85روپے کمی کیساتھ 42ہزار600روپے ہوگئی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…