ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

(ن) لیگ میں شدید پھوٹ پڑ گئی ایوان مچھلی منڈی بن گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد ن لیگ کے سٹی میئر کو ن لیگی اپوزیشن کا سا منا، پہلا اجلاس مچھلی منڈی بنا رہا۔تفصیل کے مطابق پا کستان کے تیسرے بڑے ٹیکسٹا ئل سٹی فیصل آباد کو عجیب وغریب صورت حال کا سا منا۔مسلم لیگ ن رانا ثناء للہ گروپ کے منتخب سٹی مئیر ملک رزاق کو پہلے ہی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ہی شیر علی گروپ کے اپوزیشن لیڈر شیرا کا ہلوں کی طرف سے شدید تنقید کا سا منا کر نا پڑ ا۔مسلم لیگ ن کے دونوں گروپ اپنے اپنے لیڈروں کے حق میں نعرہ با زی کر تے رہے اور ایوان مچھلی منڈی بنا رہا۔مسلم لیگ ن کے سٹی مئیر کے خلاف مسلم لیگ ن نے ہی فاورڈ بلاک بنا لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…