سکھر (نیوزڈیسک) ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی دو میچوں میں شکست پر سکھر کے خواجہ سرا صنم فقیر نے اپنے پاﺅں میں بیڑیاں پہن لی تھیں جو اس نے جنوبی افریقہ سے جیت کی خوشی میں کھول دیں۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سراصنم فقیر نے اس موقع پر قومی ٹیم کے لئے گیت گایا جبکہ اس کے ساتھیوں نے پاکستان زندہ بات کے نعرے لگائے۔ خواجہ سرا کا کہنا تھا کہ ہم بھی کرکٹ کے شائقین ہیں۔خواجہ سرا نے اپنے گیت میں افریقہ بوکاٹا کے الفاظ شامل کئے۔
جنو بی افریقہ سے جیت کے بعد خوا جہ سرا نے اپنی بیڑ یا ں کھول دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی



















































