جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران زیادتی کا دوسرا واقعہ،چوکیدار نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران زیادتی کا دوسرا واقعہ رونما ہو گیا ، تھانہ آئی نائن کی حدود میں ایک گھر کے چوکیدار نے پندرہ سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کی حدود میں پندرہ سالہ لڑکی کو گھر کے چوکیدار نے زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ تھانہ آئی نائن پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم شعیب عباسی کو گرفتار کر لیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسلام آباد میں یہ زیادتی کا دوسرا واقعہ ہے ۔ اس سے قبل سیاسی جماعت کے کارکن نے ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…