ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ممتاز بھٹو کے بعد پیپلزپارٹی کے ایک اور اہم ترین رہنماکی تحریک انصاف میں شمولیت،عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) عمران خان نے ممتاز بھٹو اور ذوالفقار مرزا کو بھی تحریک انصاف میں شامل کرانے کی ٹاسکنگ کرلی ہے،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عوامی مسائل پرکراچی میں پیدل مارچ کرینگے۔

ذرائع کے مطابق پیدل مارچ جنوری کے آخری یا فروری کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔کپتان نے کراچی میں کچرا ،پانی اور عوامی مسائل اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیدل مارچ کے بعد کپتان کراچی سے گھوٹکی تک پانچ روزہ دورے کرینگے۔ نوابشاہ اور لاڑکانہ میں جلسے کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے جبکہ مختلف شہروں میں خطاب ہوگا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے ممتاز بھٹو اور ذوالفقار مرزا کو بھی تحریک انصاف میں شامل کرانے کی ٹاسکنگ کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…