اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 2017ء انصاف کا سال ہے،جس کا آغاز پاناما سے ہوگا،شادی کے متعلق نہیں سوچ رہا ،جاوید ہاشمی کا ذہنی توازن درست نہیں۔کراچی کے تین روزہ دورے کے اختتام پر اپنے دوست طارق شفیع کی رہائشگاہ پر میڈیاسے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ جاوید ہاشمی نے جھوٹ بولا ہے،وہ عمر کے اس حصے میں ہیں انہیں نہیں پتہ کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا دورہ کامیاب رہا ،جلد ہی دوبارہ آؤں گااور عوام کے مسائل کے حل کے لیے واک کریں گے،اب سندھ پربھی توجہ دیں گے،ملک سے پیسہ چوری کرکے باہر لے جایا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں انصاف ہوگا،پارٹی ڈسپلن کے خلاف جانے والے کو نکال دیا گیا ہے اور دیگر کے خلاف کارروائی ہورہی ہے۔
جاوید ہاشمی کا ذہنی توازن درست نہیں۔۔ باغی کے الزامات کے بعد عمران خان بھی میدان میں کود پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں



















































