منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

’’پاکستان کی سب سے بڑی مشکل کا حل ‘‘ چین نے پاکستان کو بڑی آفر کر کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2017

بیجنگ ( این این آئی)نئے سال سے چینی کمپنی کراچی سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کرے گی ،سندھ حکومت کو کچرے سے بجلی بنانے کی پیشکش بھی کر دی گئی۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے چائنیز کمپنی کے وفد نے ملاقات کی جس میں انہیں سوئپنگ مشینری سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق چینی کمپنی کراچی کے دواضلاع ساؤتھ اورایسٹ میں صفائی کا کام کرے گی کمپنی کی سوئپنگ مشینری جنوری کے پہلے ہفتے میں کراچی پہنچ جائے گی۔چینی کمپنی نے وزیر اعلی سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم گھروں سے کچرا اٹھانے سڑکوں کی میکینیکل سوئپنگ اور کچرے کی منتقلی کا کام جنوری کے آخر یا فروری کے پہلے ہفتے میں شروع کردیں گے جبکہ لینڈ فل سائٹ پر کچرے کو کمپریس بھی کیا جائے گا چینی کمپنی نے کچرے سے بجلی بنانے کی بھی پیشکش کی ہے۔واضح رہے کہ وزیراعلی سندھ ان دنوں چین کے سرکاری دورے پر موجو د ہیں جہاں انہوں نے کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک منصوبے میں شامل کرالیا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…