ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ کے نامور پروڈیوسر اور ہدایت کار مہیش بھٹ اور ان کی سٹار بیٹی پوجا بھٹ پاکستان میں سٹیج ڈراما کریں گے۔رواں سال نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے زیر اہتمام تھیٹر فیسٹول میں مہیش اور پوجا اپنی مشہور فلم ‘ڈیڈی’ کو مارچ کے دوسرے ہفتہ سٹیج پر پیش کریں گے۔پاکستان میں سٹیج شائقین کیلئے یقیناً یہ ایک اچھی خبر ہے کیونکہ مہیش ہدایت کاری کے میدان میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں۔اب دیکھنا یہ ہے کہ آیا وہ سٹیج پر اداکاری میں بھی جوہر دکھا پائیں گے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































