ستتر سالہ بوڑھی دادی اماں نےکیا ایسا کام کہ سب حیران رہ گئے

8  مارچ‬‮  2015

نیویارک(نیوز ڈیسک ) کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اسے سچ ثابت کر دکھایا امریکا کی ایک 77 سالہ دادی اماں نے باڈی بلڈر بن کر۔امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والی دادی اماں نے عمر کی پر واکیے بغیر 4 سال قبل باقاعدہ طور پر با ڈی بلڈنگ شروع کی اور اپنے اس نرالے شوق کی خاطر روزانہ صبح اٹھ کر جم کا رخ کرتی ہیں اور دل لگا کر پریکٹس کر تی نظر آتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمر میں کیا رکھا ہے ابھی تو میں جوان ہوں۔77سا ل کی عمر میں یہ دادی اماں 215 پو نڈز وزن اٹھا لیتی ہیں جنھیں نو جوان دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔ جوش اور جذبہ جوان ہو تو کچھ نا ممکن نہیں یہی وجہ ہے کہ یہ اماں ویٹ لفٹنگ کے کئی مقابوں میں نا صرف شر کت کرتی ہیں بلکہ کئی مقابلوں کی فاتح بن کر ویٹ لفٹنگ کی چیمپئن بھی بن چکی ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…