ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اپنی نئی فلم ” باجی راو¿ مستانی “ میں 20 کلو وزنی آہنی لباس پہنیں گی۔بھارتی فلموں کی ورسٹائل اداکارہ دیپکا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں آج کل راجستھان میں موجود ہیں اور اس فلم میں مختلف جنگی سین فلم بند کروانے کے لیے روایتی جنگی آہنی لباس پہنیں گی جس کا وزن 20 کلوگرام ہے۔فلم میں دیپکا اس فلم میں ایک نئے انداز میں جلوہ گرہوں گی اوراس فلم کے لیے وہ خصوصی طورپر تلوار چلانے کی مہارت بھی حاصل کررہی ہیں۔ اس سے پہلے دیپکا نے فلم ” رام لیلہ “ میں 30 کلو وزنی گھاگھرا بھی پہنا تھا۔
دیپکا ”باجی راﺅمستانی“میں 20 کلو وزنی آہنی لباس پہنیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































