اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کی چھت پر پرسرار شخص کی موجودگی کی اطلاع پرپولیس نے پارلیمنٹ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ برطانوی پارلیمنٹ کی چھت پر پراسرار شخص دیکھا گیا۔ پراسرار شخص چھت پر چکر لگا رہا ہے اوروقفے وقفے سے چھت سے چیخنے کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔پولیس نے عمارت کو گھیرے میں لے لیا ہے۔فائر بریگیڈ اور ایمبولینسس بھی عمارت کے باہر موجود ہیں۔ پرسرار شخص نے سرمئی رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے۔لندن پولیس پرسرار شخص سے بات کر نے کی کوشش کر رہی ہے۔تاہم ابھی تک پرسرار شخص کے چھت پر چڑنے کی وجہ کا علم نہیں ہوسکا ہے۔ہفتے کے روز 5 ہزار کے قریب افراد نے موسمیاتی تبدیلوں کیخلاف برطانوی پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ بھی کےا۔
لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کی چھت پر پراسرار شخص کی موجودگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































