جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

پٹرول کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟ سمری بھجوا دی گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک)اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بجھوادی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اوگرانے پٹرولیم مصنوعات میں‌اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے،جس میں یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 93۔6 روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگراکی جانب سےحکومت کوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیلئے بھیجی کی سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ پٹرول 31پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 3روپے 94 پیسے، لائٹ‌ڈیزل 3روپے 48پیسے اورمٹی کاتیل 6روپے 39 پیسے فی لیٹرمہنگا کیاجائے۔وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد31دسمبرکو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کااعلان کرے گی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…