جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

معروف ٹی وی میزبان وقار ذکاء کراچی ایئر پورٹ میں اسلحہ لے کر گھس گئے، پھر کیا ہوا؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف متنازعہ میزبان اور اداکار وقار ذکاء نے کراچی ایئر پورٹ میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وقار ذکاء نے سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو میں کہا ہے کہ میں اور میرا ایک دوست جس کے پاس اس کا لائسنس یافتہ اسلحہ موجود ہے وہ اسلحے سمیت کراچی ایئر پورٹ میں داخل ہو گئے ہیں اور اس موقع پر انہیں کسی نے چیک نہیں کیا بلکہ سیکورٹی حکام نے انہیں تلاشی لئے بغیر کلیئر کر دیا ہے جو کہ سیکورٹی حکام کی سنگین نا اہلی ہے۔
ماضی میں کراچی ایئر پورٹ پر ہونے والے حملے کے باوجود سیکورٹی حکام کی کارکردگی کا یہ عالم ہے کہ کوئی بھی اسلحہ لیکر کراچی ایئر پورٹ میں داخل ہو سکتا ہے اور اس طرح کوئی بھی تخریبی کارروائی دیکھنے میں آ سکتی ہے۔ وقار ذکاء نے کہا کہ ہمارا مقصد کسی کی بے عزتی کرنا نہیں بلکہ یہ احساس دلوانا ہے کہ کوئی بھی بڑا نقصان سیکورٹی نہ ہونے کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…