اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے رہائشی منصوبے بحریہ ٹاون کے زیراہتمام نئے سال2017 کی تقریبات 31دسمبر2016کی درمیانی شب کوشروع ہونگی ۔
تفصیلات کے مطابق یہ تقریبات کراچی میں بحریہ ٹاون آئیکون نزدمزارعبداللہ شاہ غازی ،لاہورمیں ایفل ٹاوربحریہ ٹائون جبکہ اسلام آبادمیں بحریہ انکلیواسلام آبادمیں ہونگی ۔ نئے سال کی ان تقریبات میں آتش بازی کاشاندارمظاہرہ کیاجائے گا۔ بحریہ ٹاون کی طرف سے اوپن invitationصرف فیملیزکے لئےہے ۔