جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

میری زندگی بدلنے میں جنید جمشید کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔۔ ماضی کی بے باک اداکارہ نے شرعی پردہ شروع کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ویناملک جس نے اپنی بے باکی اوربھارت جا نے کی وجہ سے شہرت پائی تھی اب اسد خٹک کے ساتھ شادی کے بعد سابقہ زندگی میں ان کامو ں سے توبہ کرلی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ہی وینا کی دبئی مال میں کھینچی گئی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوئی ہیں جن میں ویناملک عبایامیں ملبوس ہیں اور اپنے بچوں کے ہمراہ مگن لیکن اپناچہرہ ڈھانپ رکھاہے۔
ویناملک کااس بار ے میں کہناہے کہ میر ی شخصیت بلدلنے میں مفتی نعیم ،جنید جمشید اورمولاناطارق جمیل کااہم کردارہے اوروہ ساری زندگی اب اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسرکریں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…