بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

زیرزمین پانی کے استعمال میں بے تحاشا اضافہ ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور پانی کے استعمال میں بے تحاشا اضافہ سے ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح تشویشناک حد تک گر گئی۔ایک رپورٹ کے مطابق لاہو رشہر میں بڑی تعداد میں ٹیوب ویلز لگنے کے باعث زیرزمین پانی کی سطح گرنے کے عمل میں تیزی آ گئی اور اب گھروں کے لیے بھی استعمال ہونے والے پانی کی تلاش کے لیے بھی 150سے 300فٹ کی گہرائی تک جانا پڑتا ہے۔

اس وقت عالم یہ ہے کہ لاہور کی ایک کروڑ کے قریب آبادی کو پانی کی فراہمی کے لیے 70 لاکھ شہریوں کو 72 گیلن فی کس کے تناسب سے ہر روز تقریباً 460 ملین گیلن پانی سپلائی کیا جاتا ہے جبکہ پرائیویٹ ہاؤسنگ اسکیموں کا واٹر سپلائی کا الگ نظام ہے۔ اسی کے باعث شہر کے متعدد علاقوں میں پانی سطح اس حد تک نیچے گر چکی ہے کہ گلشن راوی، تاجپورہ، شاد باغ اور متعدد دیگر علاقوں میں پانی کی آرسینک کی آمیزش کی شکایات بھی سامنے آ رہی ہیں تو متعدد دیگر شکایات بھی سامنے آ رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…