پیر‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2024 

پاکستان میں دوائی بنانے والی فیکٹریوں کے دل دہلا دینے والے اندرونی مناظر منظر عام پر آگئے ۔۔ کیا کچھ کیا جا رہا تھا ؟

24  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) دوائی سے انسان صحت یاب ہوتے ہیں مگر پاکستان میں الٹی گنگا بہنے لگی جس کے مطابق اب لوگ بیماری سے نہیں بلکہ ادویات سے مریں گے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں ادویا ت بنانے والی فیکٹری میں کیا کام جانے لگا ؟ جان کر آپ بھی اپنے کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت اطلاعات موصول ہونے پر نے لاہور کی مختلف چھاپہ مار کمپنیوں میں چھاپہ مارا تو اندر کے کیا قیامت خیز مناظر تھے ؟ دیکھ کر انسانیت سے اعتبار اٹھتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔ چھاپہ مار ٹیمیں جب ان فیکٹریوں میں پہنچیں تو دیکھا کہ جہاں صفائی کا معیار عام جگہوں سے زیادہ وہنا چاہیے تھا وہاں گند اور گٹر کے پانی کی بھرمار تھی ۔ جگہ جگہ کیڑے مکوڑے اور ان کی غلاظت نظر آئی جس سے ان کی صفائی کا اعلیٰ معیار صاف دکھ رہا تھا ۔
ان فیکٹریز کی کیا حالت تھی ؟ ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کریں ۔

موضوعات:



کالم



ٹینگ ٹانگ


مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…