پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

شکست نظرآنے پرن لیگی امیدوار کی جیت کےلئے انوکھی حرکت ،6ماہ کےلئے جیل پہنچ گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

پسرور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں پسرورمیں میونسپل کمیٹی کی چیرمین شپ کےلئے الیکشن لڑنے والے ن لیگ کے امیدوارکوگرفتارکرلیاگیا۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگی امیدوارتحریک انصاف کے مخالف امیدوارسے 3ووٹ سےہاررہاتھااس موقع پراس نے گنتی کے دوران ووٹوں کی پرچیاں چبالیں لیکن الیکشن کمیشن کے عملے نے اس کوموقع پرہی پکڑلیاجس پرپولیس نے اس سے ووٹوں کی پرچیاں نگلوالیں ۔انتخابی دھاندلی کے قانون کے تحت ریٹرننگ آفیسرنے ن لیگ کے امیدوارکو6ماہ کی قیدکی سزاسنادی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…