ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ادکار شاہد کپور کے لیے خواتین کے رشتوں کی بھر مار ہو گئی ۔ شاہد کپور بالی ووڈ کے مقبول ترین کنوارے سمجھے جاتے ہیں ۔ایک آن لائن ویب سائٹ کی رائے شماری سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انکی کئی پرستاروں خواتین ان سے شادی کی خواہش مند ہیں جو انہیں پسند کرتی ہیں۔ ان پرستار خواتین کا کہنا ہے کہ شاہد کپور جیون ساتھی کے طور پر بہترین انتخاب ہیں ایک لڑکی نہ صرف ان کے ساتھ خود کو محفوظ محسوس کرے گی بلکہ ان کے ساتھ زندگی کو بھر پور انجوائے بھی کرے گی۔ اب انتظار ہے اس بات کا شاہد کپور کب اپنی جیون ساتھی چنتے ہیں اور وہ کون خوش نصیب لڑکی ہو گی جن کی ان سے شادی ہو گی
شاہد کپور کو خواتین پرستاروں کی طرف سے رشتوں کی پیش کش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































