پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

’’اپنی ذہین بیٹی کوہمارے ہاں بھیجیں ‘‘،چینی وفد نے نوازشریف سے مریم نوازکوچین بھجوانے کی درخواست کیوں کی ؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نوازشریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے ایک وفد نے وائس منسٹر ڑینگ ڑیاو سانگ کی قیادت میں ملا قات کی ۔

اس ملاقات کے دوران وفد کے سربراہ نے وزیر اعظم نوازشریف کو بتایا کہ وہ ان کی صاحبزاد ی مریم نواز کی شخصیت سے بہت متا ثر ہیں انہیں بھی ملاقات میں بلا یا جا ئے جس پر وزیر اعظم نوازشریف نے معزز مہمانوں کی خواہش کا احترام کر تے ہو ئے اپنی بیٹی کو ملا قات میں شر یک کیا۔

اس موقع پرچینی وفدکے ارکان نے کہاکہ وہ پاکستان کی نئی ابھرتی ہوئی قیادت سے تعلقات کومزید مضبوط اورفروغ دیناچاہتے ہیں اس لئے انہوں نے وزیراعظم نوازشریف سے درخواست کی کہ وہ اپنی ذہین بیٹی مریم نوازکوچین کے دورے پربھیجیں تاکہ مریم نوازوہاں پرگورننس اورریفارمزکاجائزہ لیں جس پروزیراعظم نوازشریف نے چینی وفدکی درخواست منظورکرتے ہوئے مریم نوازکو2017میں چین بھیجنے کاوعدہ کرلیااورحامی بھری کہ مریم نوازضرورچین کادورہ کریں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…