ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں جنوبی کوریا کا سفارتکار27 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔کسٹم حکام نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ بنگلہ دیش میں جنوبی کوریا کے سفارت خانے کا فرسٹ سیکریٹری جمعے کی شب سنگاپور ایئر لائن کے ذریعے ڈھاکا ایئر پورٹ پہنچا، کسٹم حکام نے سامان کی تلاشی لی تو چھپائے گئے170 گولڈ بارز برامد کر لیے جن کا مجموعی وزن 27 کلو گرام ہے، کسٹم حکام نے جنوبی کورین سفارتکار کو حراست میں لے لیا۔
بنگلہ دیش میں جنوبی کورین سفارتکار سونا اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































