ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ،مراسلہ جاری

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرما کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ای ڈی اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 25دسمبر سے31دسمبر تک ہوں گی۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق یکم جنوری کو اتوار کا دن ہونے کے باعث ایک چھٹی اضافی ہوگی۔ طلبہ2جنوری بروز سوموار کو دوبارہ سکول حاضرہوں گے۔ دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ اگر موسم میں مزید تبدیلی ہوئی تو چھٹیوں میں اضافہ ممکن ہےتاہم چھٹیوں میں اضافہ اعلی حکام کی منظوری کے بعد کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…