منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکا میں دو روسی بنکوں پر پابندیاں ، 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

واشنگٹن……. امریکانے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائدکردی ہے ۔ امریکی محکمہ خزانہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکا بھر میں انکے اکائونٹس میں موجود 647 ملین ڈالر اثاثے منجمدکر دیئے ہیں واضح رہے یوکرائن بحران کے بعد امریکا نے روس پر اس سے قبل بھی متعدد پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…