ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

ٹائلٹ کو صاف کر کے جائیں ‘‘ بھارت میں انوکھا ماڈل شو

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

بنگلور:  بھارت میں لوگوں کو ٹوائلٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی کے لیے باقاعدہ ایک مہم ’’ سواش بھارت ‘‘  چلائی جا رہی ہے۔

بھارت میں لوگوں کو ٹوائلٹ استعمال کرنےمیں بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ دیہی علاقوں میں تو بالکل ہی سہولت نہ ہونے کے برابر ہے جس کے پیش نظر گزشتہ روز ایک این جی او نے اپنی طرز کا منفرد فیشن شو منعقد کروایا جس کا مقصد ٹوائلٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔ بھارتی شہر بنگلور کے ایک پبلک ٹوائلٹ پارک میں  فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس دوران ٹوائلٹ کے باہر خوبصورت ماڈلز اپنے ہاتھوں میں پوسٹر پکڑے کھڑی تھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…