اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

زبان پھسل گئی، عمران خان نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداءکے ورثاءکو مزیدغمزدہ کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے زبان پھسل گئی ۔پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان بنی گالہ میں میڈیاسے 16دسمبرکے حوالے گفتگوکررہے تھے

اس موقع پرانہوں روایتی اندازمیں جلدی میں بولتے ہوئے کہہ دیاکہ آج آرمی پبلک سکول کے سانحہ کی دوسری ’’سالگرہ ‘‘ہے جس پران کوساتھ کھڑے رہنمائوں نے غلطی کااحساس دلایاتوعمران خان نے اس مرتبہ شرمندگی سے آنکھیں بندکرتے ہوئے کہاکہ آج آرمی پبلک سکول کے سانحہ کی دوسری ’’برسی ‘‘ہے ۔

عمران خان نے کہاکہ اس المناک سانحہ کے بعد بچوں کی قربانی کے بعد قوم ایک ہوگئی اورملک میں بڑی تبدیلی آئی ہے ،اچھے اوربرے طالبان میں بھی فرق نہیں رکھاجارہے اوردہشتگردوں کاہمیشہ کےلئے صفایاکردیاجائے گاتاہم عمران خان کی اس چھوٹی سی غلطی پرسوشل میڈیامیں ان پرسخت تنقید کی جارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…