ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خان کے پاس گاڑی ہے ‘بنگلہ ہے‘بنک بیلنس ہے‘نئی فلمیں ہیں‘ نہیں ہے تو بس ای میل آئی ڈی نہیں ہے ‘ انہوں نے خود اس بات کا انکشاف کیاہے۔سلمان خان کا ایک سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اکاؤنٹ ہے اور وہ اس پر کافی سرگرم بھی ہیں لیکن ان کی کوئی ای میل آئی ڈی نہیں ہے ‘ ایک بہت عجیب بات ہے کہ اس دور میں بھی کوئی شخص ایسا ہے جس نے کبھی کسی کو ای میل ہی نہیں کی۔ ان کا کہنا ہے کہ میں لوگوں سے براہ راست رابطہ کرنا پسند کرتا ہوں اور جس سے بات کرنی ہوا اسے فون کر لیتا ہوں اس لئے میں نے کبھی ای میل اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت محسوس نہیں کی ۔
سلمان خان کے پاس سب کچھ ہے بس ای میل آئی ڈی نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































