بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

مکیش امبانی نمبر ون کی دوڑ سے باہر

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

بمبئی ( نیوز ڈیسک )مکیش امبانی بھارت کے امیر ترین شخصیت میں پہلے نمبر سے دوسرے نمبر پر آگئے ‘ حالیہ ہی تیل کی قیمتوں میں کمی سے امبانی کی ساکھ کو ایک بڑا دھچکا لگا اور وہ بھارت کے امیر ترین افراد میں سرفہرست ہٹ کر دوسرے نمبر آگئے ہیں ‘ فار میگزین کے مطابق دلیپ شھانگوای جو کہ ایک فارما سیوٹیکل کے کاروبار میں بھارت کے امیرترین افراد کی لسٹ میں سر فہرست آگئے ہیں ‘ اس سے پہلے مکیش امبانی کو پچھلے 8سال یہ درجہ حاصل تھا ‘ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق شھانگوای کی کل دولت کا تخمینہ 22بلین ڈالر پر پہنچ گیا ہے ‘ جبکہ مکیش امبانی اب 20.4بلین ڈالرلے کر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…