اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے امریکی سفیر پر ہونے والے حملے کو جنوبی کوریا کے شہریوں کا امریکی مخالف جذبات کا عکس قرار دے دیا۔گزشتہ روز ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے جنوبی کوریا میں امریکی سفیر کو زخمی کر دیا تھا۔شمالی کوریا نے اس حملے کو جنوبی کوریا میں امریکی مخالفانہ جذبات کا عکس قرار دیا۔حملہ آور چاہتا تھا کہ امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں ختم ہوجائیں تاکہ شمالی اور جنوبی کوریا کے تعلقات بحال ہو سکیں،ملزم 1999 سے 2007 کے دوران شمالی کوریا کا بھی دورہ کرتا رہا،جس کی تحقیقات جاری ہیں،55 سالہ شخص اس سے پہلے 2010 میں جاپانی سفیر پر بھی حملہ کر چکا ہے۔
سفیر پر حملہ، امریکی مخالف جذبات کا عکس ہے، شمالی کوریا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































