منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

واشنگٹن: سکول بس ٹرک اور کار میں تصادم، عورت ہلاک، بچوں سمیت 46 زخمی

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واشنگٹن میں ایک سکول بس، ٹرک اور کار کے تصادم میں ایک عورت ہلاک جبکہ بچوں سمیت 42 افراد زخمی ہوگئے۔ تصادم واشنگٹن کے نواحی علاقے کی ہائی وے پر ہوا جس میں کار ڈرائیو کرنے والی عورت ہلاک ہو گئی جبکہ 42 زخمی طلبہ میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔ بس ڈرائیور اور ٹرک پر سوار دو افراد بھی زخمی ہوئے جنھیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثے میں سکول بس اور ٹرک کے اگلے حصے تباہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…