اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک میں نوکری حاصل کرنے کا دارومدار صرف ایک سوال پر

datetime 6  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارسلونا (نیوز ڈیسک) فیسک بک کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ کا شمار دنیا کے کم عمر ترین کامیاب ترین لوگوں میں ہوتا ہے اور وہ جب بھی نوجوانوں کو کوئی نصیحت کرتے ہیں تو اسے بہت ہی اہم سمجھا جاتا ہے۔ سپین میں جاری موبائل ورلڈ کانگرس میں ایک خطاب کے دوران مارک زکربرگ سے پوچھا گیا کہ وہ اگر کسی امیدوار کو اپنی کمپنی کے لئے منتخب کرنا چاہیں تو ان کے لئے سب سے اہم بات کیا ہے۔
فیس بک کے بانی نے اس سوال کا نہایت سادہ مگر اہم جواب دے کر سب کو حیران کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے ساتھ کام کرنے کے لئے صرف اسی شخص کو منتخب کروں گا کہ جس کے لئے میں خود بھی کام کرنا پسند کروں۔ انہوں نے اپنی گفتگو کے دوران اس موضوع پر مزید بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ امیدوار سے یہی توقع رکھیں گے کہ اس کی پیشہ وارانہ قابلیت اس معیار کی ہو کہ انہیں خود اس کے ساتھ کام کرنے میں خوشی ہو اور جو امیدوار خود اعتمادی کے ساتھ یہ اظہار کرے کہ وہ اپنی قابلیت ثابت کرے گا تو وہ یقیناً اسے منتخب کرنے پر غور کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…