اسلام آباد (آئی این پی)معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ،جنید جمشید کے ساتھ میں نے 10حج کئے ۔بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ جنید جمشید انتہائی نیک انسان تھے ،جنید جمشید سے دوروز پہلے ہی میری بات ہوئی تھی ، وہ میرے بہت اچھے اور قریبی ساتھی تھے ، جنید جمشید کے ساتھ دس حج اکٹھے کئے ،جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ۔
جنید جمشید کامشن ،معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری



















































