بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ناصر جمشید کی ناقص کارکردگی پر وطن واپسی کےلیےچندہ مہم شروع

datetime 5  مارچ‬‮  2015 |

گوجرانوال (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ کے تاجروں نے کرکٹر ناصر جمشید کی ناقص کارکردگی پر ان کی وطن واپسی کے لیے چندہ اکٹھا کرنا شروع کردیا ہے۔گوجرانوالہ سٹی موبائل ایسوسی ایشن نے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ناصر جمشید کی مایوس کن کارکردگی پر ان کی وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایسوسی ایشن رہنماؤں نے ناصر جمشید کی واپسی کے لیے چندہ اکٹھا کرنا شروع کردیا ہے ۔ موبائل ایسوسی ایشن کے صدر سلیم ملک کا کہنا ہے کہ اب تک 70 ہزار روپے جمع کئے گئے ہیں اور یہ رقم چیئرمین کرکٹ ٹیم شہریار خان کو دی جائے گی تاکہ اس رقم سے ٹکٹ خرید کر ناصر جمشید کو وطن واپس بلایا جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…