حقوق کی بات کریں تو غدار کہا جاتا ہے‘الطاف حسین

5  مارچ‬‮  2015

کراچی: ( نیوزڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم کے امیدواروں کی کامیابی کی خوشی میں نائن زیرو اکٹھے ہونے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا تمام سیاسی قیادت اپنے حقوق کی بات کرتی ہے لیکن مہاجروں پر اعتراض ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا نواز شریف نے جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا تھا۔ محمود اچکزئی بلوچستان کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ آصف زرداری اور بے نظیر خود کو سندھی کہنے میں فخر محسوس کرتے ہیں، کیا عمران خان اپنے آپ کو پٹھان نہیں بولتے۔ الطاف حسین کا کہنا تھا اپنے حقوق کی بات کریں تو غدار کہا جاتا ہے کارکنوں کو بلاجواز گرفتار کیا جا رہا ہے۔ عدالتوں میں جاتے ہیں لیکن انصاف نہیں ملتا متحدہ کے قائد نے کہا اسٹیبلشمنٹ چالیس سال سے ایم کیو ایم سے ناراض ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا تمام جماعتوں کے عسکری گروپس ہیں مہاجروں کا کیا قصور ہے۔ صاف صاف بتا دیں متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی لگا دی جائے۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…