کراچی (نیوز ڈیسک) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی بھی زبان پھسل گئی اور وہ اپنی ہی پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگا بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے کہا پیپلزپارٹی اب تک دھاندلی کرتی رہی ہے، اس کے فوراً بعد ہی اسمبلی میں قہقہوں پر شرجیل میمن نے اپنے لفظوں پر غور کیا اور اپنے جملے کی تصحیح کر دی۔اس دوران سپیکر سراج درانی نے کہاکہ انسان ہے زبان پھسل گئی ہے کوئی بات نہیں۔
پی پی دھاندلی کرتی رہی – سندھ اسمبلی میں شرجیل میمن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی



















































