ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہارٹ آف ایشیاکانفرنس،مشیرخارجہ سرتاج عزیزکافوری طورپروطن واپسی کافیصلہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وہی ہوا جس کا ڈر تھا ،افسوسناک صورتحال،ایک جانب افغانستان نے پاکستان کی افغانستان کی تعمیر و ترقی کیلئے دی جانے والی امداد قبول کرنے سے انکار کیا تو دوسری جانب بھارتی حکام نے سرتاج عزیز کو محصور رکھا اور پریس کانفرنس کی اجازت تک نہ دی۔-بھارت میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیاکانفرنس میں بھارت اورافغانستان کی طرف پاکستان پرسنگین الزامات کے بعد مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے فوری طورپروطن واپسی کافیصلہ کیاہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ہارٹ آف ایشیاکانفرنس میں افغان صدراشرف غنی کی طرف سے پاکستان کی دی گئی تعمیروترقی کے لئے امدادقبول نہ کرنے اورپاکستان پربھارت کی آوازمیں ہرزہ سرائی اوربھارت کی طرف سے مشیرخارجہ سرتاج عزیزکوپریس کانفرنس نہ دینے کی اجازت پرمشیرخارجہ سرتاج عزیزفوری طورپرواپس آرہے ہیں اورآج اتوارکوہی رات ساڑھے آٹھ بجے پریس کانفرنس کرینگے ۔واضح رہے کہ مشیرخارجہ کو40منٹ تک ائرپورٹ پرروکے رکھااورسکیورٹی خدشات کابہانہ بناکربھارت نے پریس کانفرنس بھی نہیں کرنے دی ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…