اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیٹے کیساتھ کام کرنے کیلئے بیتاب ہوں، جیکی شیروف

datetime 5  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جیکی شیروف نے کہا ہے کہ اپنے بیٹے ٹائیگر شیروف کے ساتھ کام کرنے کے لئے بے چین ہوں تاہم اس کے لئے اچھے اسکرپٹ کا انتظار ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بطور باپ مجھے اپنے بیٹے ٹائیگر پر فخر ہے وہ انڈسٹری میں بہت اچھا کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ کب ہم دونوں ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونگے تو میں انہیں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں خود بھی اپنے بیٹے کے ساتھ کام کیلئے بیتاب ہوں. تاہم اس کے لئے مجھے ابھی اچھے اسکرپٹ کا انتظار ہے’ انہوں نے کہا کہ فلم ”ڈرٹی پالیٹکس” میں میرا کردار بہت مضبوط ہے اور یقیناً شائقین اس فلم میں میرے کردار کو پسند کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…