پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ماہ ربیع الاول میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا ایسا خوبصورت اقدام کہ دشمنوں کا پراپیگنڈہ دم توڑ گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جشن عید میلاد النبی ﷺ کی آمد آمد ہے اور نبی کریم ﷺ کی ولادت با سعادت کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ہیں ۔ عشاق کرام کی جانب سے بارگاہِ رسالت مآب ﷺکی بارگاہ میں درود وسلام کے نذرانے پیش کئے جا رہے ہیں ۔ ایسی ہی عقیدتوںبھری محفل گزشتہ روز آرمی گیسٹ ہائوس میں منعقد ہوئی جو کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ان کی اہلیہ کی آقا کریم ﷺ سے عقیدت کا ایک نمونہ بھی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے گذشتہ روز آرمی گیسٹ ہاؤس میں دوسٹ احباب کو محفل میلاد کی دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق محفل میلاد شام 6 بجے شروع ہوئی جس میں نعت خوانوں سمیت علما نے بھی شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوست احباب کو محفل میلاد میں مدعو کرنے کے لیے خصوصی کارڈز بھی بھجوائے جس پر محفل میلاد کی جگہ اور وقت مقرر درج تھا۔

یاد رہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے متعلق میڈیا پر یہ باتیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ غالباً قادیانی فرقے سے تعلق رکھتے ہیں لیکن محفل میلاد کا انعقاد ان تمام افواہوں کا قرارا جواب ہے ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…