جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کیخلاف”منتر“جنرل راحیل شریف جاتے جاتے جنرل باجوہ کو کیا دے گئے؟بھارت کی ہرزہ سرائی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاک فوج کی کمان تبدیلی کے وقت خودہی مقبوضہ کشمیرمیں ظلم ڈھائے اورالزام پاکستان پرلگادیا۔ایک بھارتی ٹی وی چینل نے پاکستان کے خلا ف زہراگلتے ہوئے اپنی ایک رپورٹ میں کہاکہ ایک طرف پاکستان میں پاک فوج کی تبدیلی کی تقریب ہورہی تھی تودوسری طرف دہشتگرد نگروٹاکے علاقے میں کارروائی کررہے تھے ۔

اس بھارتی ٹی وی چینل کاکہناہے کہ کمان کی تبدیلی کے وقت جنرل راحیل شریف نے نئے آرمی چیف کوبھارت کےخلاف ایک ’’منتر‘‘بھی دیا۔اس ٹی وی چینل کاکہناہے کہ نئے آرمی چیف کی تبدیلی کی تقریب اورنگروٹاحملے کوالگ الگ نہیں دیکھاجاسکتا۔بھارتی ٹی وی چینل نے سبکدوش ہونے والے پاک فوج کے سربراہ جنر ل راحیل شریف کی آخری تقریرکومنفی اندازمیں لیا۔واضح رہے کہ بھارتی فوج نے سرجیکل سڑائیک کادعوی کیاتھاتوسبکدوش ہونے والے آرمی چیف نے اپنی ایک تقریرمیں کہاتھاکہ بھارت کوسرجیکل سڑائیک کاپتاہی نہیں ۔اگرپاکستان نے سرجیکل سڑائیک کی توبھارت اپنے بچوں کوسکولوں کے نصاب میں پڑھائے گا۔

Detailed Indian Media Report On Gen… by mcdreamyheart



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…